the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

یروشلم، 28ستمبر (رائٹر) اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے سابق اسرائیلی صدر اور سینئر سیاست داں شیمون پیرز کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے جن کا آج 93 سلا کی عمر مین انتقال ہوا ہے۔
ایک بیان میں کیا گیا



ہےوزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اور ان کی بیوی سارہ نے قوم کے چہیتے سابق صدر شیمون پیرز کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو ذاتی پیغام بھی جاری کریں گے اور اسرائیلی کابینہ کا تعزیت کے لئے خصوصی اجلاس بلایا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.